11 MINUTE | 11 منٹ
Product details
(NOTE: The Book cover may vary if published by different companies.)
Author: PAULO COELHO
Translator: FAHEEM AHMED SABRI
Categories: WORLD FICTION IN URDU ,TRANSLATIONS NOVEL
Pages:
Publisher: Local
Cover: Softcover
:کتاب کی تفصیل
11 منٹ یا گیارہ منٹ (انگریزی: Eleven Minutes، پرتگالی: Onze Minutos)پرتگالی ناول نگارپاؤلو کویلہو کا پرتگالی زبان میں لکھا گیا مشہور ناول ہے، جو 2003ء میں شائع ہوا، ناول اب تک 50 سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔ ناول کی کہانی ایک برازیلی طوائف (جسم فروش) کی زندگی کو بیان کرتی ہے،پاؤلو کویلہو نے اس کو ایک حقیقی طواف کی کہانی سے اخذ کیا ہے، جسے ناول میں فرضی نام ماریہ دیا گيا ہے۔ ماریہ کم عمری میں محبت کرتی ہے اور جلد ہی محبت کرنے والا غائب ہو جاتا ہے۔ جس سے اس کا دل ٹوٹ جاتا ہے، اس کے بعد پے در پے وہ محبت کرتی ہے، لیکن نتیجہ ہمیشہ والا ظاہر ہوتا ہے، اس کے بعد وہ جسم فروشی کے دھندے تک پہنچ جاتی ہے۔ ناول میں محبت، ہوس اور خواہشات کے کچلے جانے کا بیان ہے۔