Menu

TRENDING BOOKS

TRENDING BOOKS

7 Habits of Highly Effective People | پراثر لوگوں کی سات عادات

You save Rs250
Select size


Product details

(NOTE: The Book cover may vary if published by different companies.)

Author: Stephen R. Covey

Categories:  URDU , CHARACTER BUILDING

Pages: 

Publisher: 

Cover: 

 BOOK DESCRIPTION:

پر اثر لوگوں کی سات عادات (انگریزی: The 7 Habits of Highly Effective People) مشہور امریکی مصنف اور تاجر سٹیفن آر-کوئے کے ذریعے لکھی گئی مشہور انگریزی کتاب ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے "شخصیت میں مثبت تبدیلی کے اسباق" کو سات عادات کے عنوان سے مرتب کیا ہے۔ یہ کتاب پہلی بار سنہ 1989ء میں شائع ہوئی تھی۔ یہ کتاب دنیا کی سب سے زیادہ فروخت والی اور مختلف زبانوں میں ترجمہ کی جانے والی کتابوں میں سے ایک ہے۔

نیویارک ٹائمز نے اس کتاب کو بیسویں صدی کی دو اہم ترین کتابوں سے ایک قرار دیا ہے، اور اب تک 32 زبانوں میں یہ کتاب ترجمہ ہو کر 75 سے زائد ممالک میں ایک کروڑ بیس لاکھ سے زیادہ کاپیوں کی صورت باضابطہ فروخت ہو چکی ہے۔ بلا اجازت چھپائی اور فروخت اس کے علاوہ ہے۔ ٹائمز میگزین نے اس کتاب کے مصنف سٹیفن کووی کو پچیس مؤثر ترین امریکیوں میں شامل کیا ہے۔ اس کتاب کا صوتی نسخہ بھی دس لاکھ سے زائد فروخت ہو کر امریکا کی تاریخ میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والا صوتی مواد بن چکا ہے۔ اگست 2011ء میں اس کتاب کو 25 سب سے زیادہ مؤثر کتابوں میں شامل کیا گیا ہے۔سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے اس کتاب سے متاثر ہو کر مصنف کو دعوت دی تھی۔

You may also like

Home
Shop
Bag
Account