Do Toak
Product details
ہر جگہ قانون کی حکمرانی قائم کرنے والے لیجنڈری پولیس آفیسر ذوالفقار احمد چیمہ کی کتاب. دوٹوک جس میں مصنف نے انتہائی اہم اور حساس قومی، سیاسی، عدالتی اور انتظامی امور پر بے لاگ اور دو ٹوک رائے دی ہے اوراپنے ذاتی تجربات بھی تحریر کیے ہیں
Title: Do Tok
Author: Zulfiqar Ahmad Cheema
Subject: Essays
ISBN: 9693530942
Year: 2018
Language: Urdu
Number of Pages: 296