Ibn E Arbi ابنِ عربی
Product details
جانئے ابن عربی کون تھے تصوف کی راہ پر کیسے آئے اور کیسے انہوں نے اس دنیا کا رنگ ہی بدل دیا عثمانی سلطنت کی تعمیر و تشکیل میں ابن عربی کا کیا کردار تھا اور ان کے افکار و تعلیمات کو عثمانی دربار میں کس نگاہ سے دیکھا جاتا تھا