Kitab e Marfat - کتاب معرفت
Product details
- Writer:Maulana Wahiduddin Khan
- Category:Islam
- Pages:631
- Stock:In Stock
- Model:STP-2668
- معرفت، دين كا خلاصہ ہے۔ معرفت، دين كا آغاز هے اور معرفت، دين كا اختتام ہے۔ دين خداوندی ميں معرفت كی حيثيت بيج كی ہے۔ جس طرح ايک بيج سے پورا درخت بنتا ہے، اسی طرح معرفت سے انسان كي پوری زندگی تشكيل پاتی ہے۔ معرفت كے بغير دين صرف ايک بے روح فارم بن جاتا ہے۔ معرفت كے ساتھ دين گويا كہ ہرا بھرا درخت ہے اور معرفت كے بغير دين صرف ايک سوكھا درخت۔ دين اگر جسم هے تو معرفت اس کی روح ہے-