Menu

Saadat Hassan Manto

Saadat Hassan Manto

Manto Centenary 1912-2012 - منٹو صدی ۱۹۱۲ - ۲۰۱۲

You save Rs650


Product details

منٹو کے صد سالہ جشنِ ولادت کے موقع پر اس بات کی شدت سے ضرورت ہے کہ ان کی تحریروں کا ایسا مجموعہ تیار کیا جائے جو اردو اور انگریزی دونوں زبانوں میں ہوتا کہ منٹو کے خیالات تک زیادہ لوگوں کو رسائی حاصل ہو سکے۔ اس مجموعے کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں منٹو کی خود نوشت تحریریں ہیں، دوسرے میں شخصی خاکے، تیسرے میں منتخب افسانے اور چوتھے میں مضامین اور پہلہ بار عواام کے لیے منٹو، ان کے خاندان اور احباب کی غیر مطبوعہ تصاویر سامنے لائی جا رہی ہیں ۔ عائشہ جلال

You may also like

Home
Shop
Bag
Account