Mehdi مہدی
Product details
لوگ اس کے منتظر تھے اور پھر وہ آ گیا
لیکن کیا وہ واقعہ وہی تھا جیسا کہ اس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا تھا؟
ایک انوکھی داستان جو نہ صرف عالمی طاقتوں کی سازشوں سے پردہ اٹھاتی ہے بلکہ یہ بھی بتاتی ہے کہ استعمار کے کارندے مسلمانوں کے عقائد اور عقیدتوں کو کس طرح اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہیں
ایک ایسی کہانی جو کل بھی سچ تھی اور آج بھی سچ ہو سکتی ہے
رنگین صفحات کے ساتھ