Socialism Aur Islam - سوشلزم اور اسلام
Product details
- Writer:Maulana Wahiduddin Khan
- Category:Islam
- Pages:208
- Stock:In Stock
- Model:STP-2561
-
يہ ايک سراسر غلط خيال ہے جس كی بنياد ايک دوسرے غلط خيال پر قائم ہے۔ اس طرح كی بات کہنے والے لوگ سمجھتے ہیں کہ اسلام ایک مذہبی نظریہ ہے اور سوشلزم ایک معاشی نظریہ ۔ دوسرے لفظوں ميں اسلام ايک عقيده ہے اور سوشلزم ايک سماجی نظام۔ پھر دونوں پرایک ساتھ ايمان لانے ميں كيا حرج ہے۔ مگر حقيقت يہ ہے كہ اسلام اور سوشلزم دو الگ الگ نظام ہيں جو فلسفہ اور عمل دونوں اعتبار سے باہم متصادم ہیں۔ زير نظر كتاب اسی کی تفصيل ہے-
اسلام اور سوشلزم
تاریخ__تجزیہ___تقابل