Menu

Sumaira Hameed

Sumaira Hameed

Umul Yaqeen By Sumaira Hameed (ام الیقین)

You save Rs190


Product details

Product details

Author: SUMAIRA HAMEED
Year: 2019
Categories: NOVEL

                                                                                                                           میں ہمیشہ سے ایک کتاب "سرالیگزینڈر" کے نام کرنا چاہتی تھی لیکن میں ایسی کتاب کے انتظار میں تھی جو واقعی میں ان کے نام کی جا سکے۔اور یہ کتاب " ام الیقین" کے علاوہ کون سی ہو سکتی تھی۔
ام الیقین ان جیسے باوقار انسان کے نام صرف اس لیے نہیں کی گئی کہ انہوں نے پینسیلین دریافت کی یا پھر اسے انسانوں کے لیے مفت میں وقف کر دیا اور اپنا حصہ چھوڑ دیا۔بلکہ اس لیے کر رہی ہوں کہ انہوں نے اس حقیقت کو تسلیم کیا کہ اس دریافت میں ان کا کوئی کمال نہیں تھا۔۔وہ بس ایک ذریعہ بنے تھے۔سارا کمال ہمارے " رب " کا تھا اور ہمیشہ رہے گا ۔
مجھے اس عظیم دریافت اور ایسے باکمال انسان پر فخر ہے اور میں بے انتہاء خوشی سے کتاب " ام الیقین " کو ان کے نام کرتی ہوں۔ ✨✨✨

سمیراحمید 

🛒 Buy Now!

You may also like

Home
Shop
Bag
Account